Exclusive Your Own YouTube Video Website

یو ٹیوب ویڈیوز کی ایزی ویڈیو ويب سائٹ

کیا آپ ایک ایسی آٹو اپ ڈيٹ ویڈیو ویب سائٹ کا تصور کرسکتے ھیں جہاں نہ ھی کام کی ٹینشن نہ بجلی کے جانے کا غم اور نہ ھی کمپیوٹر اسٹارٹ کرنے کی فکر۔۔۔ جہاں ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا جھنجھٹ ھی نہ ھو۔۔۔ نہ ھی سلیکشن یا کلیکشن کا مسلہ۔۔۔ قیمت اتنی کم کہ ویڈیو ویب سائٹ کی ھوسٹنگ بھی نہ آئے اور آمدنی اتنی زیادہ جو گھر بیٹھے ممکن نہیں۔۔۔ تصور کو حقیقت میں بدلا اپنا کیش نے جو انتہائی کم بجٹ یعنی صرف 5000 روپے میں حیرت انگیز آٹو میٹک ویڈیو ویب سائٹ متعارف کروارھا ھے۔

اپنا کیش کی دریافت آپکی زاتی یو ٹیوب ویڈیوز سے سجی ویڈیو ویب سائٹ جو سال کے 365 دن آٹو میٹک ایک نیو ویڈیو ڈیلی اپ ڈيٹ کریگی۔ اسکے علاوہ آپ خود بھی نیو ویڈیوز جب چاھے شامل کرسکتے ھیں خاص بات آپکو یو ٹیوب ایمبیڈ کوڈ اٹھا کہ نہیں ڈالنا جس میں تبدیلی ممکن نہیں بلکہ اپنا کیش ویڈیو ویب سائٹ پر ایسی کوڈنگ کی گئی ھے آپ اپنی پسند کی کوئی بھی یو ٹیوب کی ویڈیو کا ٹائیٹل اور ڈسکریپشن اپنی مرضی سے نیا لکھ کر یو ٹیوب کی ویڈیو اپنی ویڈیو سائٹ پر چلا سکتے ھیں جس سے سرچ انجن میں آپکی ویڈیو مختلف نام کیساتھ آئے گی اور آپکو اوریجنل ٹريفک ملے گا۔

آپکی ویڈیو ویب سائٹ پر یو ٹیوب کی نیو ویڈیو جو آپکی ویڈیو سائٹ کے موضوع کے مطابق ھو گئی کا شاندار کلیکشن بنا آپکی محنت اور وقت برباد کیے آٹو میٹک نئے ٹائیٹل کے ساتھ ڈیلی اپ ڈيٹ ھوگا یعنی کام کی زیرو ٹینشن نہ ھی کمپیوٹر اسٹارٹ کرکے اپ ڈيٹ کرنے کا مسلہ بس بے فکر ھو کر ٹریفک اور گوگل ايڈ سينس سے اچھی آمدنی گھر بیٹھے حاصل کریں۔۔ وہ بھی ایک بار نہیں بلکہ سال کے بارہ مہینے گھومتے پھرتے لائف انجوائے کرتے۔

ایزی یو ٹیوب ویڈیو سائٹ اس بات کو مدنظر رکھ کہ بنائی گئی ھے کہ گوگل ايڈ سينس سے زیادہ آمدنی ممکن ھوسکے، آپ ویڈیو سائٹ کی ڈیمو سائٹس دیکھ کہ باخوبی اندازہ لگا سکتے ھیں کہ ویڈیو کے اوپر نیچے اس طرح ايڈ سينس کے ایڈز لگائے گئے ھیں کہ ویڈیو دیکھنے والا لازمی کلک لگائے گا، یاد رھے کلک اس لیے زیادہ لگنے کا چانس ھے کیونکہ ویڈیو سائٹ کی کوڈنگ کرتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ھے کہ ویڈیو سے ریلیٹڈ ایڈز نظر آئیں۔ یعنی ايڈ سينس سے آمدنی کے مواقع بے شمار ڈالر میں کمائی شاندار۔

ایزی یو ٹیوب ویڈیو ویب سائٹ پر آپ کو کیا کام کرنا ھے
Your Work on YouTube Video Website
کے صفحہ پر درج تفصیلات بغور پڑھ ليں

آپکی ایزی یو ٹیوب ویڈیو سائٹ کیسی ھوگی ۔۔۔ ڈیمو دیکھے
Your Video Site DEMO - Click Here

اپنا کیش کی تیار ویڈیو سائٹس جو آپ بغیر ایڈوانس آج ھی خرید سکتے ھیں
Ready Video Sites Showcase - Click Here

Apna Cash Gallery - Video Site Showcase

اپنا کیش کی تیار ویڈیو سائٹس جو آپ بغیر ایڈوانس آج ھی خرید سکتے ھیں

Ready Sites Showcase

How Much Can You Earn Through Adsense

ایزی یو ٹیوب ویڈیو سائٹ پر جتنی زیادہ ویڈیوز آپ سبمٹ کریں گے اتنی زیادہ آمدنی ھو گی، ایزی یو ٹیوب ویڈیو سائٹ کے ساتھ ايڈ سينس کو اس خوبصورتی سے استعمال کیا گیا ھے کہ آپ ھر ماہ سکون سے 40 ڈالر یعنی تین ھزار پانچ سو روپے تک کما سکتے ھیں۔ مطلب پورے سال نو لمٹ کمائی وہ بھی گھر بیٹھے۔

How Much Can You Earn

Buy Your Own YouTube Video Website

ایزی یو ٹیوب ویڈیو سائٹ کی مفت ڈومین، ان لمٹیڈ مفت ھوسٹنگ کیساتھ

Buy YouTube Video Site

Your Own Photo Gallery Website

اپنا کیش کی فوٹو گیلری ويب سائٹ

Photo Gallery Website

Your Own Photo Gallery Website

اپنا کیش کی فوٹو گیلری ويب سائٹ

Photo Gallery Website

Your Own Photo Gallery Website

اپنا کیش کی فوٹو گیلری ويب سائٹ

Photo Gallery Website

Secure Payment by Easypaisa V.P.P & Bank