Your Work on YouTube Video Website

ایزی یو ٹیوب ویڈیو ویب سائٹ پر آپ کو کیا کام کرنا ھے

اپنا کیش ایزی یو ٹیوب ویڈیو سائٹ پر ویسے تو آپکو کام کرنے کی ھرگز ضرورت نہں کیونکہ آپکی ویڈیو سائٹ سال کے 365 دن آٹو میٹک ایک نیو ویڈیو ڈیلی اپ ڈيٹ کریگی ہھر بھی اگر آپ خود کوئی ویڈیو ڈالنا چاھیں تو وہ بہت ھی آسان ھے۔

اپنا کیش کو اس بات کا باخوبی اندازہ ھے کہ آپ کے لیے ایزی یو ٹیوب ویڈیو ویب سائٹ ایک بکل نیا مگر انوکھا تجربہ ھے، اس ھی لیئے اپنا کیش نے اس ویب سائٹ کو آپ کے لیے اتنا آسان اور دلچسپ بنایا ھے کہ کام کرتے ھوئےآپ ھرگز بوریت محسوس نہ کریں۔

ایزی یو ٹیوب ویڈیو ویب سائٹ پر نئی ویڈیوز ڈالنا اتنا ایزی ھے
جیسے 1 ۔ 2 ۔ 3 اور بس۔۔۔

یو ٹیوب پر جائیے اور ویڈیو پسند کریں اور اسکا لنک کاپی کرکے ھمارے دیئے ھوئے کوڈ میں ڈال دیں۔

ویڈیو کا اپنی پسند کا ٹائیٹل لکھیں۔

ویڈیو کا اپنی پسند کا ڈسکریپشن لکھیں یا جو یو ٹیوب میں ھے وہ ھی کاپی کرکے پیسٹ کردیں۔
( نئی ویڈیوز سبمٹ کرنے کا طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ فری ملیگا )

اور بس۔۔۔ سبمٹ کا بٹن دبائیں اور لیجیے آپ کی ویڈیو اس ھی وقت ویب سائٹ پر آگئی۔۔۔
یہ کام ایک منٹ لیگا یعنی اگر ھفتہ میں ایک دن بھی آپ 3 گھنٹے کام کریں تو 100 ویڈیوز سبمٹ کرسکتے ھیں۔ یہاں یہ بتانا بہت اھم ھے آپ روز جتنی تعداد میں بھی ویڈیوز سبمٹ کریں کوئی مسلہ نہیں، ڈیٹا بیس میں ایک لاکھ ویڈیوز سبمٹ کرنے کی گنجائیش ھے۔

اگر اپنی ویڈیو سائٹ کی پرموشن، بیک لینکنگ، مارکيٹنگ، ٹارگٹ ٹريفک اور ايڈ سينس سے زیادہ آمدنی چاھتے ھیں تو یہ کام لازمی کریں۔۔۔

آپکو ايڈ سينس پر اوریجنل کلکس کے لیے 200 ويب سائٹس مفت فراھم کی جائیں گی جن پر اپنی ویڈیو سائٹ کا ڈیلی مفت لنک پوسٹ کریں اور ڈیلی آسان آمدنی حاصل کریں۔

آپکی ویڈیو سائٹ کی دنیا بھر میں ایزی پرموشن، ٹريفک اور ايڈ سينس پر اوریجنل کلکس کے لیے سوشل بک مارکنگ کی 75 ويب سائٹس کا آن لائن سافٹ وئیر بھی دیا جائے گا جو ون کلک میں ڈیلی آپکی ويب سائٹ کے آرٹیکل کو بک مارک کو کرے گا۔

آپکو ویڈیو سائٹ کی کم وقت میں زیادہ مقبولیت کیلئے سائٹ سبمیشن ، سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن ، ڈائریکٹری سبمیشن ، سائٹ لینکنگ ، انٹرنيٹ مارکيٹنگ ، ويب لنک کی مقبولیت ، پروموشن ٹپس، آئیڈیاز، ٹیکنیک بھی بتائے جائیں گے۔ اپنا کیش کے ٹپس پہ روازنہ کام کرکے اپنی آمدنی میں ایک سو ڈالر تک کا یقینی اضافہ کرسکتے ھیں۔

آپ ایزی یو ٹیوب ویڈیو سائٹ ھر ماہ کتنا کما سکتے ھیں
How Much Can You Earn Through Video Website

آپکی ایزی یو ٹیوب ویڈیو سائٹ کیسی ھوگی ۔۔۔ ڈیمو دیکھے
Your Video Site DEMO - Click Here

اپنا کیش کی تیار ویڈیو سائٹس جو آپ بغیر ایڈوانس آج ھی خرید سکتے ھیں
Ready Video Sites Showcase - Click Here

Apna Cash Gallery - Video Site Showcase

اپنا کیش کی تیار ویڈیو سائٹس جو آپ بغیر ایڈوانس آج ھی خرید سکتے ھیں

Ready Sites Showcase

Your Own YouTube Video Website

اپنا کیش کی حیرت انگیز ویڈیو ویب سائٹ جہاں ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا جھنجھٹ ھی نہیں۔۔۔ قیمت اتنی کم کہ ویڈیو سائٹ کی ھوسٹنگ بھی نہ آئے اور آمدنی اتنی زیادہ جو گھر بیٹھے ممکن نہیں۔۔۔ اپنا کیش 5000 میں ویڈیو سائٹ متعارف کروارھا ھے۔

Read Complete Detail

How Much Can You Earn Through Adsense

ایزی یو ٹیوب ویڈیو سائٹ پر جتنی زیادہ ویڈیوز آپ سبمٹ کریں گے اتنی زیادہ آمدنی ھو گی، ایزی یو ٹیوب ویڈیو سائٹ کے ساتھ ايڈ سينس کو اس خوبصورتی سے استعمال کیا گیا ھے کہ آپ ھر ماہ سکون سے 40 ڈالر یعنی تین ھزار پانچ سو روپے تک کما سکتے ھیں۔ مطلب پورے سال نو لمٹ کمائی وہ بھی گھر بیٹھے۔

How Much Can You Earn

Buy Your Own YouTube Video Website

ایزی یو ٹیوب ویڈیو سائٹ کی مفت ڈومین، ان لمٹیڈ مفت ھوسٹنگ کیساتھ

Buy YouTube Video Site

Your Own Photo Gallery Website

اپنا کیش کی فوٹو گیلری ويب سائٹ

Photo Gallery Website

Your Own Photo Gallery Website

اپنا کیش کی فوٹو گیلری ويب سائٹ

Photo Gallery Website

Your Own Photo Gallery Website

اپنا کیش کی فوٹو گیلری ويب سائٹ

Photo Gallery Website

Secure Payment by Easypaisa V.P.P & Bank